مظفر آباد سے تعلق رکھنے والے فیصل جمیل کاشمیری کبھی نظام کا جنازہ پڑھاتے ہیں تو کبھی سڑک پر کھڑے پانی میں کاغذ کی کشتیاں چلاتے ہیں۔
سماجی کارکن
سندھ حکومت کو مراسلے کے طور پر بھیجنے کے لیے لکھے گئے 16 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر سول سوسائٹی کی 100 سے زائد نمایاں شخصیات نے دسخظ کیے ہیں۔