زاویہ جاوید حفیظ پاکستان خطے کی بحری سلامتی کے فروغ میں پیش پیش ’امن‘ جیسی دفاعی مشقیں شریک ممالک کو بحری سلامتی کو یقینی بنانے اور عالمی و علاقائی سطح پر امن اور خوشحالی کے لیے ایک بہترین موقع فراہم کرتی ہیں۔
پاکستان انڈیا کے بحری اڈوں سے خوفزدہ نہیں ہیں: پاکستان بحریہ غیرملکی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں پاکستان نیوی کے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز کموڈور احمد حسین نے کہا: ’ہم اپنی حفاظت کو نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں۔ یہ کافی واضح ہے۔‘