اسرائیل فائر بندی پر مذاکرات کے لیے وفد دوحہ بھیجنے کی تیاری کر لی، جب کہ حماس کا بات چیت فوری شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جنگ بندی
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کے دفتر نے منگل کو ایک ٹیم کی دوحہ روانگی کی تصدیق کی، جو فائر بندی پر مزید بات چیت کرے گی۔