ایئر لائن نے اپنے ایئرکرافٹ مینٹیننس انجینئرنگ پروگرام میں پہلی مرتبہ صرف خواتین پر مشتمل بیچ کو داخلہ دیا، جن کی تعداد 27 تھی۔
ریاض
سعودی وزارت کھیل نے کمپیوٹر جنریٹڈ امیجری سے تیار کردہ ایک پروموشنل ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس سٹیڈیم کی پہلی جھلک دکھائی گئی ہے۔