بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین کے خلاف ریفرنس میں ان کے برخوردار کے علاوہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر سمیت 32 افراد کے نام بھی بطور ملزمان شامل ہیں۔
ملک ریاض
نیب نے عوام کو تنبیہ کی ہے کہ وہ بحریہ ٹاؤن کے منصوبوں میں سرمایہ کاری نہ کریں لیکن ملک ریاض نے نیب کے بیان کو بے سر و پا قرار دیا ہے۔