کراچی پریس کلب کی مشترکہ ایکشن کمیٹی نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل کے حالیہ دورے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگی جرائم کی حقیقت چھپانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
پریس کلب
خواتین صحافیوں کا تناسب نہ ہونے کے برابر کیوں؟ رپورٹنگ کے لیے تھانے جانے والی خواتین صحافی ڈری سہمی کیوں ہوتی ہیں؟ جانیے اس تفصیلی رپورٹ میں۔