بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین کے خلاف ریفرنس میں ان کے برخوردار کے علاوہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر سمیت 32 افراد کے نام بھی بطور ملزمان شامل ہیں۔
بحریہ ٹاؤن
بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کا کہنا ہے کہ منگل کو رات گئے راولپنڈی میں ان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ’دفاتر میں توڑ پھوڑ کی گئی اور تعینات سکیورٹی اور عملے کو ہراساں کیا گیا اور بعد میں اغوا کرلیا گیا‘، تاہم نیب حکام نے کسی گرفتاری کی تردید کی ہے۔