نوٹیفکیشنز کے مطابق ژوب، نوشکی، گوادر، موسیٰ خیل اور کچھی اضلاع میں شام چھ بجے سے صبح چھ بجے تک عوامی اور نجی گاڑیوں کے شاہراہوں پر سفر کرنے پر پابندی ہو گی۔
عسکریت پسند
آئی ایس پی آر کے مطابق قلات کے علاقے منگوچر میں عسکریت پسندوں سے جھڑپ میں 18 فوجی جان سے گئے جب کہ 12 عسکریت پسند مارے گئے۔