ون ڈے کرکٹ

پاکستان ٹیم ورلڈکپ کے لیے کتنی تیار ہے؟

پاکستانی ٹیم کی ایشیا کپ میں غیر متوقع شکست نے اسے سخت دھچکا پہنچایا ہے۔ معروف اور صف اول کے کھلاڑیوں کے باوجود ٹیم جس طرح سری لنکا کے خلاف پسپا ہوئی، اس نے بہت سارے سوالوں کو جنم دیا ہے۔