وزیر اعظم شہباز شریف کا بونا راست کی افتتاح تقریب میں کہنا تھا کہ منصوبے سے عرب خطے اور پاکستان کے درمیان ترسیلات زر سالانہ 20 ارب ڈالر سے زیادہ ہوں گی۔
بیرون ملک
پاکستان میں متعدد نوجوان اچھی زندگی کی خاطر بیرون ممالک جانے کے لیے جانی خطرہ مول لیتے ہیں مگر قانونی طور پر بھی ان کے لیے مواقع موجود ہیں۔