سوال اٹھتا ہے کہ وفاقی یا صوبائی حکومت یا خود ریاست کے پاس قدرتی وسائل کی ملکیت کہاں سے آتی ہے؟ یہ ملکیت وراثت میں ملتی ہے یا جہیز میں؟
قدرتی وسائل
وفاقی اور بلوچستان حکومتوں میں شامل بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمیعت علمائے اسلام جیسی جماعتوں نے بھی ریکوڈک معاہدے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔