پولیس کے بقول ملزم نے انہیں بتایا کہ اس نے تین دن تک دکان کا جائزہ لیا تھا اور وہ مکمل طور پر مطمئن تھا کہ اس کے منصوبے میں کوئی خامی نہیں ہے۔
چوری
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا تعلق بین الصوبائی لفٹر گروہ سے ہے، جس میں گرفتار 10 سالہ ملزم موٹرسائیکل چوری کرتا تھا۔