شاہدہ اور ساجدہ گھر پہ افطار کے لیے بلتی ثقافتی کھانوں جن میں زرچونگ، سبکھور، انڈے کیسر، اذوق، کلچہ، ممتو (موکموک)، ٹرس بلے، پھرینگ بلے، کولاک، دیسی دودھ کی چائے شامل ہیں۔
سکردو
یہ آبشار گلگت بلتستان کے شہر سکردو سے تقریباً چار گھنٹے کے فاصلے پر واقع ضلع کھرمنگ کے پہاڑوں کے درمیان موجود ہے۔