اتوار کو بیروت کے جنوبی مضافات میں واقع حزب اللہ کے زیر کنٹرول علاقے کے ایک سٹیڈیم میں حسن نصراللہ کے ہزاروں حامی اور تنظیم کے دیگر مقتول رہنما کی اجتماعی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے جمع ہوئے۔
حسن نصراللہ
ایران کے پاسدارن انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ہم نے (اسرائیل) کے تین فوجی بیسز کو تل ابیب کے گرد نشانہ بنایا۔‘