انڈیا کی ایک عدالت نے فیصلہ کرنا ہے کہ ڈونٹس ریستوران سروسز کا حصہ ہے یا اس کا شمار بیکری مصنوعات میں ہونا چاہیے۔
ریستوران
سوشل میڈیا کے رجحانات اور انفلوئنسرز کی تحریک سے، کھانے والے لوگوں کی توقعات زیادہ سے زیادہ ظاہری پہلوؤں کے حوالے سے بڑھ گئی ہیں۔