صحافت

کیمپس

انڈی کیمپس قائداعظم یونیورسٹی میں: صحافتی اقدار میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

طلبہ کا کہنا تھا کہ انڈی کیمپس اپنی نوعیت کا ایک منفرد پروگرام ہے، جس کے تحت ایک خبر رساں ادارہ یونیورسٹیوں میں آ کر طلبہ کو صحافت سے متعلق نہ صرف آگاہی فراہم کرتا ہے بلکہ اس شعبے میں ان کی دلچسپی کو بڑھانے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔

اہل سیاست و صحافت کا ڈیل اور ڈھیل سے چھٹکارا ناممکن

سادہ سی بات ہے کہ اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ ملکی اور ریاستی معاملات چلانے اور آگے بڑھنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی بیانیوں کو بالائے طاق رکھنا ہو گا، خصوصاً تحریک انصاف کو اپنی روش اور ریاست کو چیلنج کرنے کا بیانیہ ترک کرنا ہو گا۔