انڈپینڈنٹ اردو نے مختلف ایئرلائنز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا موازنہ کیا ہے، تاکہ یہ جانا جا سکے کہ آیا واقعی فلائی اے ڈیل سے مسافروں کو کم قیمت میں عمرہ ٹکٹ مل سکتا ہے یا نہیں۔
ہوائی جہاز
ایک کروڑ 10 لاکھ میں سے ایک چانس ہوتا ہے کہ آپ ہوائی جہاز میں بیٹھیں اور وہ کریش ہو جائے، یہ ایک شماریاتی تحقیق تھی لیکن اس بار وہ ’ایک‘ جہاز میرا والا ہونا تھا اور اس بات کا مجھے یقین تھا۔