چیری-ریڈ ٹیسلا روڈسٹر کو 2018 میں سپیس ایکس کے فالکن ہیوی راکٹ کی پہلی پرواز کے دوران خلا میں بھیجا گیا تھا۔
سیارچہ
ناسا کا کہنا ہے کہ یہ سیاہ اور گرد آلود نمونے ساڑھے چار ارب سال پرانے سیارچے سے لائے گئے ہیں اور ان میں ’زندگی کی بنیادی اکائی‘ بھی ہو سکتی ہے۔