پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے جمعرات کو کہا تھا کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے عدالتی کمیشن کے قیام میں تاخیر کے باعث حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اگر لاہور ہائی کورٹ میں تیسرے نمبر پر موجود جج کو چیف جسٹس بنایا جا سکتا ہے تو سپریم کورٹ میں تیسرے نمبر پر موجود جج کو چیف جسٹس کیوں نہیں بنایا جا سکتا؟