کیا وجہ ہے کہ ہالی وڈ کی فلموں میں افریقیوں کو اکثر پسماندہ، پرتشدد اور غیر تہذیب یافتہ دکھایا جاتا ہے؟
سیاہ فام
غلامی کے ادارے کو قائم رکھنے کے لیے سفید فام مالکوں نے سزا اور اذیت کو استعمال کیا تاکہ غلاموں میں ڈر اور خوف رہے اور وہ کسی قسم کی مزاحمت نہ کریں۔