اردو سے متعلق یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان آج کل زیر بحث ہے جہاں انہوں نے اردو کو ’کٹھ ملّاؤں‘ کی زبان قرار دیا ہے۔ یو پی کے وزیر اعلیٰ کا اسمبلی میں کہنا تھا کہ اردو پڑھا کر یہ لوگ دوسروں کو مولوی بنانا چاہتے ہیں اور ہم ایسا کچھ نہیں چلنے دیں گے۔
اتر پردیش
انڈیا کی عدالت نے کہا کہ اسلامی دینی مدارس سے متعلق قانون سے آئینی سیکولرازم کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔