ایشیا سعودی عرب کی ایئر لائن ’فلائی اے ڈیل‘ کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی پاکستانی حکام کے مطابق نئی سعودی ایئر لائن ہر ہفتے جدہ اور ریاض سے کراچی کے لیے ایک، ایک پرواز چلائے گی۔
ایشیا جاپان میں دو قینچیوں کے باعث سینکڑوں پروازیں متاثر ہو گئیں جاپان کے مصروف ہوائی اڈے پر تمام مقامی پروازیں دو گھنٹے تک معطل کر دی گئیں اور ہزاروں مسافر ائیر پورٹ پر پھنس گئے۔