پاکستان حافظ آباد: ’زہریلی مٹھائی‘ کھانے سے تین بچوں کی موت سپیکر پنجاب اسمبلی نے پارلیمانی وزیر مجتباع شجاع الرحمان کو معاملے کی تحقیقات کر کے تفصیلی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت دی ہے۔
ملٹی میڈیا بفہ کا کھویا جس کی پیشگی بکنگ کروانی پڑتی ہے اس کھوئے کو نہ صرف لوگ بطور سوغات منگوا کر کھاتے ہیں بلکہ تحفے کے طور پر عزیز و اقارب کو بیرون ملک بھی بھجواتے ہیں۔