پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ نے ’روزنامہ جموں و کشمیر‘ کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کو ’سیاہ اقدام‘ قرار دیتے ہوئے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت سے مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ کیا، بصورت دیگر ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان بھی کیا۔
انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے عائلہ مجید نے کہا کہ ’پاکستان اور مسلم دنیا کی خواتین بہت مضبوط ہیں۔ دنیا کو خواتین سے متعلق اپنا نظریہ بدلنے کی ضرورت ہے۔