لوئر کرم پولیس کنٹرول روم کے مطابق گذشتہ روز پاڑہ چنار میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج تمام مارکیٹیں اور تعلیمی ادارے بھی بند ہیں، جبکہ ٹل-پاڑہ چنار روڈ بھی واقعے کے بعد سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا
احتجاج کے لیے بھلے پانچ لاکھ لوگ نہ نکلیں، چاہے 50 ہزار بھی نہ نکلیں، مگر جتنے بھی لوگ نکلیں، تحریک انصاف کا پیغام آگے جائے گا اور جو پکڑ دھکڑ، قید و بند، پابندیاں لگیں گی، ان کا فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا۔