انیس الرحمٰن گذشتہ 28 سال سے بادشاہی مسجد لاہور میں مؤذن ہیں اور انہیں حجازی اور مصری لہجوں میں اذان دینے میں ملکہ حاصل ہے۔
پاکستان ٹیلی ویژن پی ٹی وی کے سابق چینل ہیڈ سرور منیر راؤ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’ٹینٹ، شامیانوں اور کھلے لان میں شروع ہونے والا ٹیلی ویژن آج ایک سلطنت بن چکا ہے۔‘