مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
ضلع خیبر کے شہر لنڈی کوتل میں موجود خیبر رائفلز کے میس میں ایک درخت گذشتہ 130 سالوں سے ’قید‘ ہے۔
اس درخت کو 1898 میں ایک برطانوی فوجی افسر جیمز سکوئڈ کے حکم پر پابہ زنجیر کیا گیا تھا کیونکہ شراب کے نشے میں مدہوش ہونے کے باعث انہیں ایسا محسوس ہوا کہ یہ درخت ان کی طرف چلتا ہوا آرہا ہے۔