ہمارا معاشرہ دو انتہاؤں میں بٹ چکا ہے: ایک وہ جن کے پاس سب کچھ ہے لیکن احساس نہیں ہے، اور ایک وہ جن کے پاس کچھ بھی نہیں لیکن احساس تو ہے۔
ڈسکہ کی زارا کے کیس سے پتہ چلتا ہے کہ جب تک ایک بیٹا چھ چھ بہنوں کے لیے جہیز لانے کی مشین بنا رہے گا اس ہی طرح معصوم بہوویں گھریلو سیاست کی بھینٹ چڑھتی رہیں گی۔