بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پہلا کوئٹہ اِیٹ فیسٹول منقعد ہوا، جس میں خواتین سمیت ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔
صوبہ قندھار کے تاجر یاقوت کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر انار دانے کی تجارت میں مشکلات بڑھ رہی ہیں جن کی وجہ پاکستان افغانستان سرحد پر ٹیکسز اور مقامی منڈی میں انار دانے کی کم قیمتیں ہیں۔