ایشیا ٹرمپ کے مجوزہ دورہ سعودی عرب پر بات چیت کے لیے سعودی وزیر خارجہ امریکہ میں صدر ٹرمپ کا مئی کے اوائل میں سعودی عرب کا دورہ متوقع ہے یہ ان کے دوسرے صدارتی دور کا پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا۔
ایشیا سعودی ولی عہد کی نو منتخب ایرانی صدر کو فون پر مبارک باد سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اپنی گفتگو میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔