عمران ریاض خان گذشتہ تقریباً ایک ماہ سے منظرعام سے غائب تھے اور اب انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے اپنی بیرون ملک منتقلی کا اعلان کیا، تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ وہ کس طریقے سے اور کس ملک منتقل ہوئے ہیں۔
عمران ریاض خان
محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے عمران ریاض اور ان کے والد پر دھرابی جھیل کا ٹھیکہ اونے پونے داموں لینے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔