طبقاتی معاشرے میں زوال کی ذمہ داری حکمراں طبقے پر آتی ہے، کیونکہ اس کے پاس ریاست کے ذرائع اور اقتدار کی طاقت ہوتی ہے جبکہ عام لوگ غربت اور مفلسی اور بےبسی کی زندگی گزارتے ہیں۔
کیا انسانی سماج کبھی تعصب اور نفرت اور خونریزی سے نجات پائے گا یا یہ سلسلہ کسی نہ کسی شکل میں جاری رہے گا؟