ماحولیات صحرائے تھر کے گاؤں جہاں کنوؤں پر تالے لگائے جاتے ہیں یہاں لوگ اپنے کنووں پر تالے لگاتے ہیں تاکہ ان کا محدود پانی محفوظ رہے کیوں کہ بعض اوقات رات کے وقت چور کنووں کے تالے توڑ کر پانی چرا لیتے ہیں۔
خواتین دلہے کے سہرے بنانے والا سندھ کا ’کھیری‘ قبیلہ سندھ میں بسنے والے کھیری قبیلے کی خواتین دستکاری اور ہنر کی وجہ سے پورے صوبے میں مشہور ہیں۔