وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے مطابق مردان میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے، تاہم خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی موت پر انہیں افسوس ہے۔
مردان
کار نامہ
کرامت شاہ کے مطابق شروع میں وہ اپنے لیے گاڑی کو شوقیہ موڈیفائی کرتے تھے، لیکن بعد میں لوگوں نے بھی ڈیمانڈ شروع کردی اور اب ’لوگ آکر کہتے ہیں کہ ایسی گاڑی بنائیں کہ دور سے نظر آئے۔‘