سابق چیئرمین ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن پاکستان آغا طارق سراج کے مطابق سب سے زیادہ پیشہ ور بھیکاری پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں اور سعودی عرب، دبئی یا قطر جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔
ایف آئی اے
پی ٹی اے کے مطابق یہ کارروائیاں ملتان، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور کراچی میں کی گئیں، جہاں سے ہزاروں غیر قانونی بین الاقوامی سمیں برآمد کی گئیں۔