\

بجٹ 2024

نقطۂ نظر

انقلابی درکار ہیں!

مانا کہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے مگر جس نڈر انداز میں اشرافیہ اور مقتدرہ کو اس بجٹ میں رعایت دی گئی ہے وہ اپنی جگہ حیران کن ہے۔ 

آئی ایم ایف سے قرض کے لیے پاکستان کو کیا اصلاحات کرنا ہوں گی؟

معاشی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے طویل المدتی معاہدے کو حتمی شکل دینی ہے، جس کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کہہ چکے ہیں کہ ’پاکستان کی تاریخ میں یہ آخری آئی ایم ایف پیکج ہو گا۔’