وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ترقی و منصوبہ بندی کو بتایا ہے کہ چینی شہریوں پر حملوں کے تناظر میں چین کی تجویز کردہ مشترکہ سکیورٹی کمپنی کا قیام زیر تشکیل ہے۔
چینی شہری
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ واقعہ مجرموں کی ساہیوال جیل سے منتقلی کے دوران پیش آیا جبکہ ان کے دیگر تین ساتھی دوسری جیل وین میں ہونے کی وجہ سے فرار نہیں ہوسکے۔