ملتان میں دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پیر کو ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔
ملتان ٹیسٹ
ملتان میں جمعے کو جب کھیل دوبارہ شروع ہو گا تو انگلینڈ کو جیت کے لیے مزید 261 رنز جب کہ پاکستان کو آٹھ وکٹیں درکار ہوں گی۔