اکثر ناقدین امریکہ میں ورلڈکپ کے انعقاد کے باوجود اسے کرکٹ کے فروغ کا ذریعہ نہیں سمجھتے ہیں۔ لیکن اس ورلڈکپ سے کرکٹ ایک مشہور کھیل بن سکتا ہے۔
ٹی 20
امریکہ اور کیریبین میں یکم جون سے 29 جون تک ہونے والے اس عالمی ایونٹ میں بابر اعظم پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔