سیاسی رہنماؤں نے خلا پیدا کر دیا ہے، یہ خلا پُر نہ کیا گیا تو یہ جگہ آئین سے روگردانی کرنے والے پورا کریں گے۔
سردار اختر مینگل
اگر کسی کا خیال ہے کے سیاستدانوں کی بے عملی اور عوام کی ان سے مایوسی غیر جمہوری قوتوں کے اقتدار پر قبضے کا جواز بنے گی تو وہ تباہی کا راستہ ہوگا۔