نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں ردوبدل (ہش منی) کیس میں جمعے کو مجرم قرار دے دیا گیا، تاہم عدالت نے انہیں قید یا جرمانے کی سزا سنانے سے گریز کیا۔
امریکہ
محکمہ انصاف نے ایک وفاقی عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اگر خالد شیخ محمد اور 11 ستمبر 2001 کے حملوں میں ملوث دو دیگر ملزمان کی جرم قبول کرنے کی درخواستوں کو منظور کر لیا گیا، تو حکومت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔