انڈیا میں کپڑوں کا کاروبار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ عید جیسے تہواروں کے آتے ہی پاکستانی کپڑوں کی مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
سٹائل
بڑے بال، پریس آن ناخن اور فیس لفٹ کی واپسی – نہیں، یہ 80 کی دہائی کی واپسی نہیں بلکہ کچھ جدید خوبصورتی کے کامیاب رجحان ہیں جو اس سال اہم رہیں گے۔