پاکستان میں شوبز سے وابستہ مشہور ہیروئنوں نے انڈپینڈنٹ اردو کے صارفین کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے اور اپنی عید کی مصروفیات کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
فلم
’سندھو جی گونج ‘ ایک منفرد فلم ہے جو دریائے سندھ کے گرد گھومتی کہانیوں کے ذریعے متوازی سینیما کی نئی راہ ہموار کر رہی ہے۔