فلم پریانکا کی واپسی اور ایک بھولا بسرا ہیرو پریانکا کی واپسی، اکشے کمار کا نیا روپ اور ’چھوری 2‘ کی دہشت — بولی وڈ کی کچھ چٹ پٹی خبریں۔
فلم سلمان خان کی 200 کروڑ میں بننے والی فلم ’سکندر‘ نے کتنے کمائے؟ فلموں کی خبریں رپورٹ کرنے والی ویب سائٹ سیکنلک کے مطابق ’سکندر‘ نے منگل کو صرف 19.5 کروڑ روپے کی کمائی کی۔