پٹگونیائی مارا، جو ایک خرگوش نما ممالیہ ہے جس کے لمبے پاؤں، بڑے کان اور جسم کھور والے جانور جیسا ہے، کی ایک بڑی تعداد اب القدرہ جھیلوں کے میدانوں میں گھومتی ہے۔
ماحولیات
کراچی میں تو لاہور سے زیادہ گاڑیاں ہوتی ہیں، زیادہ دھواں ہے، زیادہ آلودگی ہے، تو وہاں آخر اب تک سموگ کیوں نہیں شروع ہوئی؟