سر ایڈ ڈیوی لکھتے ہیں کہ کیر سٹارمر کو برطانیہ کی جانب سے ٹرمپ کی اس کوشش کے مقابلے میں کھڑا ہونا ہوگا جو وہ دوسری عالمی جنگ کے بعد اس براعظم کی سکیورٹی کو ختم کرنے کے لیے کر رہے ہیں۔
نقطۂ نظر
اپنی جدید نیچرل لینگویج پروسیسنگ صلاحیتوں اور سٹریٹجک سپورٹ کے ساتھ، ڈیپ سیک محض ایک چیٹ بوٹ نہیں بلکہ اے آئی کی دنیا کا ایک نیا رخ ہے، لیکن کیا یہ واقعی ایک اے آئی جنگ کی شروعات ہے؟