کھیل مکسڈ مارشل آرٹ کے ماہر اشرف طائی بیمار، حکومتی امداد کی اپیل اہلیہ ثمینہ شاہ کے مطابق اشرف طائی دل کے عارضے کے علاوہ گردوں کی تکلیف سے بھی دوچار ہیں اور اس وقت کراچی کے سرکاری ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
کھیل جینز پہن کر کھیلنے والے چار مرتبہ کے عالمی شطرنج چیمپیئن نااہل قرار ٹورنامنٹ کے قواعد کے تحت جینز پہن کر اس میں شرکت ’واضح طور پر ممنوع‘ ہے۔