پولیس کے مطابق انتہا پسند گروپ وشوا ہندو پریشد اورنگ آباد سے شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کا مقبرہ ہٹانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ ’یہ اچھا میچ تھا، ہم نے پہلے میچ کی نسبت اچھا کھیلا، مگر ہمیں پاوور پلے میں مزید بہتر بولنگ کرنا ہوگی۔‘