چھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں 11 اپریل سے 18 مئی تک 34 میچز کھیلے جائیں گے جس میں لاہور کا قذافی سٹیڈیم 13 میچوں کی میزبانی کرے گا جن میں دو ایلیمینیٹرز اور فائنل شامل ہیں۔
حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ میں اسرائیل کی 15 ماہ تک جاری رہنے والی جارحیت کے دوران القسام بریگیڈ کے جنرل کمانڈر محمد الضیف کی موت کی تصدیق کی ہے۔