پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے ترقیاتی پروگرام اور پالیسیاں بنانی ہوں گی۔
کم از کم پنجاب میں خصوصی قوانین اور پالیسیز مرتب ہیں جن میں افراد باہم معذوری کے لیے کوٹہ سسٹم ہے جس کے تحت ان کے لیے ملازمتوں میں خصوصی نشستیں مختص کی گئی ہیں۔